the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں جمعہ کو ایک اسکولی بس سڑک حادثے کا شکار ہوجانے سے تقریباً 15 طالب علم زخمی ہوگئے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ طالب علموں کو اسکول لے جارہی ایک اسکول بس



مقام سوپور نامی گاؤں میں پلٹ گئی جس کے نتیجے میں قریب 15 طالب علموں کو چوٹیں آئیں۔انہوں نے بتایا کہ زخمی طالب علموں کو فوری طور پر نذدیکی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اُن کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.